Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بھارت: دارالحکومت دلی سمیت ملک بھر میں کسانوں کا احتجاج جاری

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ ہریانہ، پنجاب، راجستھان میں کاشتکاروں کے جلسے جاری ہیں، گرداس پور میں ہونے والے جلسے میں تین صوبوں کے کارکنوں نے شرکت کی، رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کسان مزدور اور نوجوانوں کی نئی پارٹی بنائی جائے گی۔
اوڑیسہ میں کسان رہنماؤں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سرکار کالے قوانین پر بات چیت نہیں کرتی پورے ملک میں اجلاس اور دلی کے ارد گرد دھرنے جاری رہیں گے۔ سنگھو بارڈر پر شریک کسانوں کے ساتھیوں نے چندی گڑھ میں ہمسائے کے کھیت سنبھال لیے، فصلوں کو پانی لگایا۔ کاشتکاروں نے گاؤں سے کسانوں کے تازہ دم جتھے بھی دلی بھیج دیئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular