تل ابیب (نیوز ڈیسک) امت مسلمہ کے ساتھ غداری اوراسرائیلی حکومت کی مدد کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو اسرائیل کااہم ترین ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے ، فرینڈز آف زیون ہیریٹیج سنٹر نے 11 عالمی رہنماوں کو فرینڈز آف زیون ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے ،جس میں بن سلمان کے علاوہ عرب امارات، بحرین ، مراکش اور عمان کے رہنما بھی شامل ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بن سلمان کیلئے اسرائیل کا اہم ترین ایوارڈ
بن سلمان کیلئے اسرائیل کا اہم ترین ایوارڈ
-
Ilyas - نومبر 5, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































