برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا۔ برسٹل کے بعد لندن، نوٹنگھم، باتھ، فال ماؤتھ اور مانچسٹر میں بھی مظاہرے ہوئے۔ پولیس نے مانچسٹر میں مظاہرہ کرنے والے 18 افراد کو گرفتار کر لیا۔