Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

بحرین کی اسرائیل کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

بحرین نے اسرائیلی طیاروں کو بحرینی فضائی حدود استعمال کرنے کا اجازت نامہ جاری کیا۔ بحرینی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین پروازیں بحرینی فضائی حدود استعمال کرنے کے مجاز ہوں گے۔
بحرینی حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی جس پر اتفاق کیا گیا ہے۔
بحرین کی حکومت نے جمعرات کی شب ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہر قسم کی پروازوں کے لئے بحرینی فضائی حدود استعمال کرنے کے مجاز ہوں گے۔
اس سے قبل متحدہ عرب امارات کی درخواست پر سعودی عرب نے امارات کی جانب جانے والی اسرائیل کی تمام براہ راست پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
امریکا ، متحدہ عرب امارات اور صہیونی حکومت نے 14 اگست کو ایک مشترکہ بیان میں صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کا اعلان کیا تھا اور اس بات پر زور دیا کہ آنے والے ہفتوں میں مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular