Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایران کی معدنیات اور تعمیراتی شعبوں پر نئی پابندیاں

 ایران میں 22 مخصوص دھاتوں پر خاص توجہ دی جا رہی ہے،امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے ایران میں معدنیات اور تعمیراتی شعبوں کے خلاف پابندیوں میں توسیع کا اعلان کردیا، وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ ایران میں 22 مخصوص دھاتوں پر خاص توجہ دی جا رہی ہے، یہ 22 دھاتیں ایران کے جوہری، فوجی یا بیلسٹک میزائل پروگرام میں استعمال ہوتی ہیں ،پومپیو نے واویلا کیا کہ ایران کے جوہری ، میزائل اور فوجی پروگراموں سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہے ، پاسداران انقلاب نے ایران میں تعمیراتی شعبے کو کنٹرول میں لے رکھا ہے ، پاسداران انقلاب کی تعمیراتی کمپنی اور اس کی ذیلی تنظیمیں بین الاقوامی پابندیوں کے تابع ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular