ایران کیخلاف دوست ممالک سے سیکیورٹی سمیت ہر میدان میں تعاون کررہے ہیں
مناما(نیوزڈیسک) بحرینی وزیر صنعت و سیاحت زائد بن راشد الزیانی نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر اسرائیل اور بحرین ایک ہیں، صہیونی ای مجلے "ماکان”سے انٹرویو میں بحرینی وزیر نے کہا کہ ایران کے خلاف ہم اور اسرائیل ایک ہی محاذ پر کھڑے ہیں، بحرین "ایران پراجیکٹ” پر اپنے دوست ممالک کے ساتھ سیکیورٹی سمیت ہر میدان میں کھل کر تعاون کر رہا ہے ، ہم اسرائیل کے شانہ بشانہ واحد محاذ پر کھڑے ہیں ۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران کیخلاف اسرائیل اور بحرین ایک محاذ پر ہیں،بحرینی وزیرِصنعت
ایران کیخلاف اسرائیل اور بحرین ایک محاذ پر ہیں،بحرینی وزیرِصنعت
-
Ilyas - دسمبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































