Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ جولان سے اسرائیلی قبضہ ختم کرائے، شام

شام مقبوضہ زمینوں کو واپس لینے کے لئے تمام وسائل اختیار کرے گا
دمشق(نیوزڈیسک)شام کے نائب وزیرخارجہ بشارالجعفری نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ جولان پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے کا مطالبہ کردیا، بشارالجعفری نے کہا کہ شام اپنی مقبوضہ زمینوں کو واپس لینے کے لئے وہ تمام وسائل اختیار کرے گا جو بین الاقوامی قوانین اوراقوام متحدہ کے منشورکے مطابق ہیں ،امریکا سمیت بعض ممالک اقوام متحدہ میں اپنے اثر و نفوذ کے ذریعے صہیونیوں کے جرائم میں براہ راست شریک ہیں، شام ، اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ مقبوضہ شام میں صہیونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کی غرض سے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے کے لئے لازمی اور فوری اقدامات کرے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular