Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

افغانستان: بم دھماکے میں 5 افغان فوجی ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبہ بادغیس کے ضلع ابکماری میں 5 افغان فوجی اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی فوجی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی، یہ بات صوبائی کونسل کے رکن محمد ناصر نظاری نے پیر کے روز بتائی۔
عہدیدار نے بتایا کہ شدت پسندوں کی جانب سے شورش زدہ ضلع ابکماری کے علاقے دہستان میں سڑک کے کنارے بارودی سرنگ نصب کی گئی تھی اور ایک فوجی گاڑی اتوار کی سہ پہر اس سے ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی میں سوار 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔
صوبہ بادغیس کے نائب گورنر فیض محمد میرزا زادہ نے واقع کی تصدیق کی ہے تاہم تفصیلات نہیں بتائیں۔ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے جب سے ہفتے کے روز دوحہ میں مذاکرات کا آغاز ہوا تب سے مقامی حکام کے مطابق شورش زدہ بادغیس صوبہ میں 31 جنگجو مارے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular