پہلا گروپ پہنچنے پر خوشی کا اظہار ، ہرہفتے 14پروازیں چلیں گی
دبئی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی سیاحوں نے معاہدے کے بعد دبئی پہنچنا شروع کردیا ہے ،26نومبر کو فلائی دبئی کی پہلی باضابطہ کمرشل پرواز اسرائیلی سیاحوں کو لیکر تل ابیب سے دبئی پہنچی ، پرواز چار گھنٹے کا سفر طے کرکے ہوائی اڈے پر اتری ،اسرائیلی سیاحوں نے دبئی پہنچنے پر خوشی کا اظہار کیا ۔فلائی دبئی، دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور تل ابیب بین گوریون کے درمیان ہر ہفتے 14 پروازیں چلائے گی، دونوں ملکوں کے درمیان فضائی سفر اور سیاحت کے مواقع ومقامات کھولنے کیلئے بھی وفود کی آمد ورفت ہوئی ہے ۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی سیاح معاہدے کے بعد دبئی پہنچنا شروع
اسرائیلی سیاح معاہدے کے بعد دبئی پہنچنا شروع
-
Ilyas - دسمبر 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































