Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی ساتھیوں نے خود کو ملت اسلامیہ سے الگ کرلیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی توسیع پسندی ہموار کرے گی،عیسی قاسم
 مناما (نیوز ڈیسک) بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ عیسی قاسم نے امریکااور اسرائیل کو مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اسرائیل کے ساتھ ہے اس نے خود کو امت اسلامیہ سے الگ کر لیا ہے، انہوں نے عرب اور اسلامی زمینوں پر قبضے، ملت فلسطین کی دربدری اور فلسطینیوں پر صیہونیوں کے جرائم کو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کی اہم ترین وجوہات قرار دیااور کہاکہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات کی بحالی اسرائیل اور امریکا کی توسیع پسندی کی زمین ہموار کرے گی اور اس کے نتیجے میں علاقے میں عدم استحکام پیدا ہوگا، صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ردعمل کا سلسلہ بہت مضبوط ہونا چاہئے تاکہ دیگر ممالک اس طرح کے اقدامات کی ہمت نہ کریں

مزید پڑھیے

Most Popular