Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی حکام سے ملاقات کرنیوالا وفدبحرین کا نمایندے نہیں

وفد غاصبوں کے گود میں جاکر پناہ لینے کے بجائے مظلوموں کی حمایت کرے،الوفاق
مناما(نیوزڈیسک) الوفاق جمعیت اسلامی الوفاق بحرین نے نام نہاد بحرینی وفد کے دورہ مقبوضہ فلسطین کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ افراد کسی طور بحرین کے حقیقی نمایندے نہیں، مذکورہ غدار افراد نے بحرین کی نمایندگی میں وہاں پر قابض حکام سے ملاقات کرکے بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے ،وفد میں شامل افراد جو نام نہاد ادارے مرکز ملک حمد برائے بقائے باہمی سے تعلق رکھتے ہیں انکو چاہیے کہ اپنے مظلوم و ستم دیدہ عوام سے بقائے باہمی کا مظاہرہ کریں نہ کہ غاصبوں کے گود میں جاکر پناہ لیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular