Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اربعین پر غیر ملکی زائرین کے داخلے پر پابندی برقرار

سرحدیں صرف تجارتی لین دین سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا
بغداد (نیوز ڈیسک) اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی رہے گی، عراقی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی زیر صدارت اجلا س میں بتایا گیاکہ صرف تجارتی لین دین کے لیے محدود پیمانے پر سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ، غیر ملکی زائرین کے داخلے کی ممانعت ابھی باقی ہے اور یہ پابندی اربعین کے موقع پر باقی رہے گی، سیف البدر نے کہا کہ حکومت پر عراقی شہریوں کی صحت کی حفاظت کی ذمہ داری ہے جس کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں،ادھر الحشدالشعبی کے 26ویں بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی بنا پر اس سال اربعین حسینی کا پروگرام ماضی سے بالکل الگ نوعیت کا ہوگا اور اسی بنا پر مقدس شہر کربلا جانے والے شمالی، مشرقی اور جنوبی راستوں میں سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے پانچ ہزار کی ریزرو فورس کو طلب کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular