Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

یکم دسمبرتک جامعہ حفصہ سے قبضہ ختم کرانے کی مہلت

پاکستان ماضی کی طرح مسئلہ حل کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ، جسٹس محسن اختر
 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد اور اطراف کی سڑکوں کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے انتظامیہ کو یکم دسمبر تک قانون کے مطابق لال مسجد سے جامعہ حفصہ کی طالبات کا قبضہ ختم کرانے کی مہلت دی ہے، دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دئیے کہ عدالت نہیں چاہتی کہ ماضی میں لال مسجد کے مسئلے کو جیسے حل کیا گیا ، اب بھی ویسا ہی کچھ کیا جائے، ہمیں احساس ہے کہ ماضی میں جس طرح لال مسجد کا مسئلہ حل کیا گیا پاکستان اب اس کا متحمل نہیں ہو سکتا ، جسٹس محسن اختر کیانی نے پوچھا کہ مسجد کے اطراف سڑکیں کیوں بند ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سیکیورٹی ایشوز کی وجہ سے ایک سڑک بند ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ لال مسجد میں طالبات کا کیا کام ہے؟ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہم پرامن طور پر مسئلے کے حل کے لئے جامعہ حفصہ کی انتظامیہ سے مذاکرات کر رہے ہیں

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular