Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

یوکرین جنگ، باخموت میں شدید لڑائی جاری

ماسکو : باخموت کے محاذ پر شدید لڑائی کے دوران یوکرین نے روس کے پانچ سو سے زائد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کردیا۔ یوکرین کے مشرقی ڈونباس خطے میں واقع باخموت شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے شدید لڑائی ہورہی ہے۔دونوں جانب سے ایک دوسرے کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کے دعویٰ کئے جارہے ہیں۔ یوکرینی افواج کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روسی افواج نے 16 حملے کیے جبکہ باخموت شہر کے قریب 23 مختلف مقامات پر لڑائی ہو رہی ہے۔ جوابی کارروائی میں روسی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا گیا۔24 گھنٹوں کے دوران 221 روسی فوجی اور 314 زخمی ہوئے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ایک مشیر کا کہنا ہے کہ اُن کی افواج نے باخموت میں جنگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ وہاں روسی افواج کی بہترین یونٹس کو بھاری نقصان پہنچ رہا ہے۔ ادھر روسی ویگنر گروپ نے باخموت کے مرکز کے قریب پہنچنے کا دعویٰ کردیا۔ گروپ کے سربراہ نے روس سے مزید گولہ بارود محاذ پر بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular