Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

یمن کی اصل جنگ امریکاسے ہے ،انصار اللہ کا جواب

 امریکا سعودیہ کو ہتھیار دے کر اسکی سرزمین سے یمن کے خلاف جنگ کر رہا ہے
صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ایرا ن پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا، انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ سلمان بن عبدالعزیز کو جان لینا چاہئے کہ یمن کی اصلی جنگ امریکاسے ہے کیونکہ امریکا سعودی عرب کو ہتھیار دے کر سعودی سرزمین سے یمن کے خلاف جنگ کر رہا ہے، شاہ سلمان نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں یمن پر لشکر کشی اور وحشیانہ جارحیت کی طرف اشارہ کئے بغیر ایران پر مغربی ایشیا کے علاقے میں تخریبی و کشیدگی پیدا کرنے والی پالیسیاں اختیار کرنے کا الزام لگایاتھا

مزید پڑھیے

Most Popular