ہماری کامیابیوں پر یورپی میڈیا سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑا رہے ہیں
صنعا(نیوز ڈیسک) یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی کا کہنا ہے کہ یمن فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، اور یہ کہا جا سکتا ہے کہ وہ اب پوری طرح سے سعودی اتحاد پر مسلط ہو چکا ہے ، سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمن نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، انہیں کی وجہ سے یورپی میڈیا، سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑا رہے ہیں ، یورپی میڈیا نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی ریڈار فیل ہو چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اب فرانسیسی سسٹم کی خریداری کے بارے میں سوچ رہے ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،محمد علی…
یمن فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،محمد علی الحوثی
-
Ilyas - دسمبر 31, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































