Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

یمن جارحیت، 2 لاکھ 23 ہزار بیگناہ شہری جاں بحق ہوئے

آبادی کا 80 فیصد حصہ فوری طور پر انسانی امداد کا محتاج ہے،اقوام متحدہ کی رپورٹ
نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے یمن پر مسلط سعودی جنگ میں جاں بحق شہریوں کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ، رپورٹ کے مطابق جنگ کے باعث تاحال 2 لاکھ 23 ہزار بیگناہ شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ آبادی کا 80 فیصد حصہ فوری طور پر انسانی امداد کا محتاج ہے ، بحران اب ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جہاں سے واپسی نا ممکن ہے لہذا یمن پر مسلط کردہ جنگ کو فوری طور پر روک دیا جائے، بیان میں الحدیدہ میں چند روز قبل کی گئی سعودی بمباری کی شدید مذمت کی گئی تھی جس میں 14 خواتین و بچے جاں بحق ہوئے تھے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular