Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان میں 2018ء کا انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان میں 2018ء کا انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز کی زیر صدارت گلگت میں آل پارٹیز کانفرنس ہوئی۔ اے پی سی میں فیصلہ کیا گیا کہ عام انتخابات میں 2018ء کا انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ کیا جائے گا۔ الیکشن کیلئے محکمہ صحت دو دن میں ایس او پیز مرتب کر کے الیکشن کمیشن کو پیش کریگا جس کی تمام جماعتوں کی مشاورت کے بعد منظوری دی جائے گی۔ اے پی سی میں محکمہ صحت کے حکام اور ڈاکٹروں نے بھی شرکت کی جنہوں نے کورونا ایس او پیز کے حوالے سے بریفنگ دی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular