Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

گستاخ آئمہ ملعون عبدالرحمان سلفی کھاریاں سے گرفتار

لاہور : آئمہ اطہار(ع) کی شان میں گستاخی کرنیوالے ملعون عبدالرحمان سلفی کو پنجاب پولیس نے کھاریاں سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے کھاریاں میں ایک گھر میں پناہ لی ہوئی تھی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد ہی لاہور منتقل کرکے تھانہ شیراکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ملزم کیخلاف تھانہ شیرا کوٹ میں سید ابرار شاہ زیدی کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔ ملزم نے ایک بیان میں آئمہ اطہار علیہ السلام اور والدہ گرامی حضرت امام زماںؑ نرجس خاتون کی شان اقدس میں بھی گستاخی کی تھی۔ملعون کے اس اقدام کے بعد ملک بھر میں شدید ردعمل پایا جا رہا تھا اور شیعہ سنی مشترکہ طور پر ملعون کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular