Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

کابل یونیورسٹی میں دہشت گرد حملہ، 22 افراد جاں بحق

دہشت گردوں نے ایران افغان کتب میلے کی افتتاحی تقریب کو نشانہ بنایا
 کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ سے 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، یونیورسٹی حملے میں تین افراد ملوث تھے، ان میں سے ایک نے شروع میں ہی خود کو اڑا دیا جبکہ دیگر دو حملہ آوروں کو سیکیورٹی فورسز نے نشانہ بنایا،حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان 6 گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا ، حکومت نے لواحقین کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے یوم سوگ کا اعلان کیا اس موقع پر افغانستان کا پرچم سرنگوں رکھا گیا، کابل میں 10 روز کے اندر تعلیمی ادارے میں یہ دوسرا حملہ تھا

مزید پڑھیے

Most Popular