Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

پاکستان کا فرانس سے تعلقات ختم کرنے پر غور ( مسلم ممالک سے مشاورت کی جائیگی )

وفاقی کابینہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اسلامی ممالک سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا،او آئی سی ممالک سے رابطوں کے بعد وفاقی کابینہ کو آگاہ کریں گے
سعودیہ اور ایران کو لڑاکرکمزور کرنیکی کوشش کی جارہی ہے،اپوزیشن کی تحریک کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ہے،ہماراعراق اور لیبیا جیسا حشر کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فرانس سے تعلقات ختم کر نے کے معاملے پر مسلم امہ سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اسلامی ممالک سے رابطوں کا ٹاسک دیا گیا ہے ، وہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سے رابطوں کے بعد وفاقی کابینہ کو آگاہ کریں گے،وزیراعظم نے اخبارات کے ایڈیٹرز اور کالم نگاروں کو بریفنگ میں کہا کہ کچھ ملکوں کا اتحاد پاکستان کو تگڑا نہیں دیکھنا چاہتا،یہ ممالک پاکستان کا بھی وہی حال کرنا چاہتے ہیں جو لیبیا اور عراق کا ہوا ہے اور اب یہی ممالک سعودی عرب اور ایران کو لڑانے کی سازش کر کے کمزور کرنا چاہتے ہیں،اس سارے عمل کے پیچھے ایک پلان ہے، اپوزیشن تحریک کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ہوسکتاہے جس کی وجہ سے ان کو اعتماد مل رہاہے ،وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کسی نے دباﺅ نہیں ڈالا ، ہمارے کچھ لوگوں کی سوچ امریکی صدر ٹرمپ جیسی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular