تل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے ایرانی ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین کی جانب سے قتل کی مذمت پر شدید تنقید کی ہے، انہوں نے کہا کہ یورپی یونین ایران کے ایٹمی عزائم سے واقف ہے پھر بھی اس اہم معاملے کو نظر انداز کر رہی ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- محسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت، اسرائیل یورپی یونین…
محسن فخری زادہ کے قتل کی مذمت، اسرائیل یورپی یونین پر برس پڑا
-
Ilyas - دسمبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































