Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

محاذ برائے آزادی فلسطین کا صہیونی حکومت کے مقابل عوامی استقامت پر زور

 عوامی استقامت مختلف شکلوں میں جاری رہنا چاہئے
مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)مغربی محاذ برائے آزادی فلسطین نے غاصب صہیونی حکومت کے مقابلے میں عوامی استقامت پر زور دیا ہے، قومی اتحاد کے لئے فلسطینی گروہوں کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے رہنماو ¿ں کے حامی ہیں، فلسطینی ادارے نے امریکا اور اسرائیل کی سازشوں کو مسترد کرتے ہوئے ان کا مقابلہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عوامی استقامت مختلف شکلوں میں جاری رہنا چاہئے، اس سے قبل تحریک حماس اور جہاد اسلامی بھی فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور قومی آشتی کو نہایت اہم قرار دے چکے ہیں

مزید پڑھیے

Most Popular