Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

فلسطینی گروہوں کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں، ملکر مقابلہ کا عزم

 الرکن الشدید کے نام سے فوجی مشقیں غزہ میں ایک ہفتے تک جاری رہیں گی،مقصد اسرائیل کیخلاف جنگ کیلئے ہمیشہ تیار رہنے کے عمل کو عملی جامہ پہنانا ہے
صہیونی حکومت سے وابستہ دہشت گردوں کا مل کر مقابلہ کریں گے،مزاحمتی تنظیمیں، تحریک2008 کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط و مستحکم ہے،حماس
غزہ (نیوز ڈیسک)فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کے خلاف مشترکہ مقابلے کا فیصلہ کرلیا ،تمام گروپ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے ،حماس نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی دشمن کے مقابلے میں مسلح استقامت بدستور جاری رہے گی، تفصیلات کے مطابق فلسطینی گروہوں کے مشترکہ آپریشن روم سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام گروپ غاصب صہیونی حکومت سے وابستہ دہشت گردوں کا مل کر مقابلہ کریں گے اور غاصبوں کے خلاف صف آرا ہو کر قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کو آزاد کرائیں گے، بیان میں فلسطین کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ فوجی مشقوں کا بھی اعلان کیا گیا، الرکن الشدید کے نام سے فوجی مشقیں غزہ میں 29 دسمبر سے شروع ہوگئی ہیں جو ایک ہفتے تک جاری رہیں گی، فوجی مشقوں کا مقصد مشترکہ تعاون اور کام کر بہتر کرنے کے تناظر میں جنگ کے لئے ہمیشہ تیار رہنے کے عمل کو عملی جامہ پہنانا ہے ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دور حکومت کے اختتام سے پہلے صہیونی حکومت ممکنہ طور پر حملے کر سکتی ہے، دوسری جانب حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صہیونی دشمن کے مقابلے میں مسلح استقامت بدستور جاری رہے گی،ہم جنگ میں پہل نہیں کریں گے لیکن صہیونی دشمن، اگر فلسطینی قوم کو جارحیت کا نشانہ بنانے اور ان کی خونریزی کے درپے ہوا تو ایسا جواب دیں گے کہ جس کا تصور بھی اس کے لئے محال ہو گا اور یہ دشمن غزہ سے شکست کھا کر واپس بھاگے گا، قیدیوں کی رہائی اس تحریک کا اہم ترین مقصد رہے گا اور تحریک مزاحمت دشمن کا ہرگز پیچھا نہیں چھوڑے گی ، یہ تحریک2008 کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط و مستحکم ہے جسے فلسطینیوں کی بھرپور حمایت بھی حاصل ہے تاہم فلسطینی قیدیوں کو رہا کرانا تحریک حماس کی ترجیحات میں سر فہرست ہےفلسطینی گروہوں کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں، ملکر مقابلہ کا عزم
 الرکن الشدید کے نام سے فوجی مشقیں غزہ میں ایک ہفتے تک جاری رہیں گی،مقصد اسرائیل کیخلاف جنگ کیلئے ہمیشہ تیار رہنے کے عمل کو عملی جامہ پہنانا ہے
صہیونی حکومت سے وابستہ دہشت گردوں کا مل کر مقابلہ کریں گے،مزاحمتی تنظیمیں، تحریک2008 کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط و مستحکم ہے،حماس
غزہ (نیوز ڈیسک)فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کے خلاف مشترکہ مقابلے کا فیصلہ کرلیا ،تمام گروپ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے ،حماس نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی دشمن کے مقابلے میں مسلح استقامت بدستور جاری رہے گی، تفصیلات کے مطابق فلسطینی گروہوں کے مشترکہ آپریشن روم سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام گروپ غاصب صہیونی حکومت سے وابستہ دہشت گردوں کا مل کر مقابلہ کریں گے اور غاصبوں کے خلاف صف آرا ہو کر قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کو آزاد کرائیں گے، بیان میں فلسطین کی تاریخ میں پہلی بار مشترکہ فوجی مشقوں کا بھی اعلان کیا گیا، الرکن الشدید کے نام سے فوجی مشقیں غزہ میں 29 دسمبر سے شروع ہوگئی ہیں جو ایک ہفتے تک جاری رہیں گی، فوجی مشقوں کا مقصد مشترکہ تعاون اور کام کر بہتر کرنے کے تناظر میں جنگ کے لئے ہمیشہ تیار رہنے کے عمل کو عملی جامہ پہنانا ہے ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دور حکومت کے اختتام سے پہلے صہیونی حکومت ممکنہ طور پر حملے کر سکتی ہے، دوسری جانب حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صہیونی دشمن کے مقابلے میں مسلح استقامت بدستور جاری رہے گی،ہم جنگ میں پہل نہیں کریں گے لیکن صہیونی دشمن، اگر فلسطینی قوم کو جارحیت کا نشانہ بنانے اور ان کی خونریزی کے درپے ہوا تو ایسا جواب دیں گے کہ جس کا تصور بھی اس کے لئے محال ہو گا اور یہ دشمن غزہ سے شکست کھا کر واپس بھاگے گا، قیدیوں کی رہائی اس تحریک کا اہم ترین مقصد رہے گا اور تحریک مزاحمت دشمن کا ہرگز پیچھا نہیں چھوڑے گی ، یہ تحریک2008 کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط و مستحکم ہے جسے فلسطینیوں کی بھرپور حمایت بھی حاصل ہے تاہم فلسطینی قیدیوں کو رہا کرانا تحریک حماس کی ترجیحات میں سر فہرست ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular