Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطینی خاتون قیدیوں پر صہیونی فوجیوں کا حملہ

غاصب صہیونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی جیل پر حملہ کر کے کئی فلسطینی عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عورتوں کی جیل کے صہیونی سیکیورٹی اہلکاروں نے اچانک خواتین فلسطینی قیدیوں پرحملہ کیا انھیں زدو کوب کیا اور ایک 19 سالہ فلسطینی لڑکی نوال فتحیه کی آنکھوں اور ہاتھوں کو باندھ کر قید تنہائی میں رکھا اور دیگر قیدیوں کو کچن میں بند کردیا۔
فلسطینی ذرائع نے حال ہی میں کہا تھا کہ اسرائیل کی جیلوں میں قید 295 فلسطینی قیدی کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
اسرائیل کی جیلوں میں 4400 فلسطینی قیدی ہیں۔ اور اطلاعات کے مطابق جیل کے حکام فلسطینی قیدیوں کی جان کو کوئی اہمیت نہیں دیتے اور انہیں طرح طرح کی جسمانی اور روحی ایذا کا نشانہ بناتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular