Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

عرب لیگ کاامارات اسرائیل معاہدہ کی مذمت سے انکار

اجلاس میں فلسطینی قراردادمسترد، صیہونی مزید گستاخ ہوجائیں گے،حماس
جدہ (نیوز ڈیسک) عرب لیگ نے عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کی مذمتی قرارداد مسترد کردی،یہ قرارداد فلسطینی رہنماوں نے پیش کی تھی لیکن اجلاس کے شرکا نے اسرائیل کی مذمت سے گریز کرتے ہوئے قراردادمسترد کردی، حماس کے رہنما حازم قاسم نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر متحدہ عرب امارات کی مذمت میں عرب لیگ کا بیان جاری نہ کرنا، مسئلہ فلسطین کو مزید خطرے میں ڈالنے کیلئے امریکااور صیہونی حکومت کومزید گستاخ بنا دے گا، جہاد اسلامی نے کہا کہ عرب لیگ اب غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے پیش پیش ہو چلی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular