بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی ارکان پارلیمنٹ نے عراقی شہریوں کے داخلے پر پابندی پر عرب امارات کی شدید مذمت کی ہے، عراقی ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حکومت اس مسئلے پر سخت کارروائی کرے اور متحدہ عرب امارات کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے اعتراض درج کرائے ، اگر ضرورت پڑے تو متحدہ عرب امارات کے ساتھ پوری طرح تعلقات منقطع کر لئے جائیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراقی شہریوں کے داخلہ پر پابندی، ارکان پارلیمنٹ کا شدید…
عراقی شہریوں کے داخلہ پر پابندی، ارکان پارلیمنٹ کا شدید احتجاج
-
Ilyas - دسمبر 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































