Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

شہدا نے دشمنوںسے نہ ڈرنے کا حوصلہ دیا، ولی امر مسلمین

 حق و عدل و انصاف اور الہی محاذ کو عظیم کامیابیاں نصیب ہوں گی
تہران(نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت دشمنوں سے خوفزدہ نہ ہونے کی ہمت، شجاعت اور عزم و حوصلہ عطا کیا، ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ولی امر مسلمین نے شہدائے دفاع مقدس کو خراج تحسین اور عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ایرانی قوم اپنے عزیز شہیدوں کی یاد ہمیشہ زندہ رکھے گی اور یہ لوح ہمیشہ شہادت اور شہیدوں کے عنوان سے مزین رہے گی، یہ تاریخی ذخیرہ ہماری نسلوں میں ہمیشہ امید، ہمت اور جرائت عطا کرے گا اور حق و عدل و انصاف اور الہی محاذ کو عظیم کامیابیاں نصیب ہوں گی

مزید پڑھیے

Most Popular