دمشق (نیوز ڈیسک) شامی فوج نے جبل المانع کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا، شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا، میزائل شام کے علاقے مقبوضہ جولان سے داغے گئے تھے میزائلی حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
-
Ilyas - نومبر 26, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 22
- 0 minute read


































