Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

روس کاایران پرامریکی پابندیاں تسلیم کرنے سے انکار

 پابندیوں کے باوجود تجارتی روابط کو فروغ دیا جائیگا، ایرانی اور روس
 ماسکو (نیوز ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے سے متعلق امریکی درخواست کی پیروی نہیں کرے گا ، ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سرگئی لاروف نے کہاکہ ماسکو اور تہران نے امریکی پابندیوں کے باوجود تجارتی روابط کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو سلامتی کونسل کے ذریعے دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی ، محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران اور روس کے صدور دونوں ممالک کے مابین معاہدوں پر عمل درآمد اور باہمی تعاون کے فروغ پر سنجیدگی سے عمل پیرا ہیں

مزید پڑھیے

Most Popular