Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

دہشت گردوں کی پھر سر اٹھانے کی کوشش، 21اہلکار شہید،3 زخمی

گوادر سے کراچی جانے والے او جی ڈی سی ایل کے قافلے کی حفاظت پر مامور اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، فورسز کے 14 اہلکار شہید
تربت میںبھی فورسز پر حملہ ،ایک اہلکار شہید، جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کاایک افسر اور 5 سپاہی شہید
کوئٹہ /وانا(نیوز ڈیسک)بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں21اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ،گوادر سے کراچی جانے والے او جی ڈی سی ایل کے کاروان کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان کوسٹل ہائی وے پر اورماڑا کے قریب فائرنگ کا تبادلہ ہوا،جس میں 7 سیکیورٹی گارڈز سمیت سیکیورٹی فورسز کے 14 اہلکار شہید ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے مو ¿ثر جواب دیا اور او جی ڈی سی ایل کے ملازمین کی سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے انہیں جائے وقوع سے بحفاظت نکال لیا،ادھر تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے،دوسری جانب جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کاایک افسر اور 5 سپاہی شہید ہوگئے ، دھماکا جنوبی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ہوا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular