اسرائیل کیساتھ مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کرنے کا فیصلہ
تل ابیب(نیوز ڈیسک) اسرائیل نے ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے خلیجی عرب ریاستوں کے ساتھ ایک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ انکشاف اسرائیلی میزائل ڈیفنس آرگنائزیشن کے سربراہ موشے پیٹل نے ایک بیان میں کیا، موشے کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس طرح کا کوئی بھی معاہدہ واشنگٹن حکومت کی منظوری کے بعد ہی کیا جائے گا کیوں کہ اسرائیلی میزائل دفاعی نظام میں یا تو امریکی ٹیکنالوجی استعمال ہوئی ہے یا پھر یہ امریکی فنڈنگ سے تیار ہوا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- خلیجی عرب ریاستوں میں ایرانی میزائلوں کا خوف
خلیجی عرب ریاستوں میں ایرانی میزائلوں کا خوف
-
Ilyas - دسمبر 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 20
- 0 minute read


































