Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک جاری، مذاکرات کا 8 واں دور بھی ناکام

مودی سرکار کے تمام حربے ناکام ہوگئے، متنازعہ ذرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک جاری ہے، مذاکرات کا 8 واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا۔
کسانوں کی احتجاجی تحریک نے مودی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ حکومت نے کسانوں کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے تجاویز دینے کی پیشکش کی ہے، 15 جنوری کو دوبارہ مذاکرات پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ کسان کوئی راستہ دکھائیں ہم اس پر عمل کریں گے۔
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی نیت ٹھیک نہیں، تاریخ پر تاریخ دینا حکومت کی حکمت عملی ہے۔ دوسری جانب یوپی پولیس کی تمام تر کوششوں کے باوجود 20 ہزار سے زائد کسانوں کی ریلی دلی بارڈر پر احتجاجی تحریک میں حصہ لینے پہنچ گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular