Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

برطانیہ: 133 ممبران کی سینچری ڈیل کی مخالفت

منصوبے نے بین الاقوامی قوانین کو خطرات سے دوچار کردیا
لندن(نیو ز ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے 133 ممبران نے ٹرمپ کی سینچری ڈیل کی مخالفت کردی اور وزیراعظم بورس جانسن کے نام خط میں مطالبہ کیا کہ وہ امریکی منصوبے کو مسترد کردیں، ممبران پارلیمنٹ نے سینچری ڈیل کو ملت فلسطین کے حقوق اور بین الاقوامی قوانین پر کاری ضرب قرار دیا،خط میں لکھا گیا ہے کہ سینچری ڈیل نے مذاکرات کی بحالی کے لئے کوئی منطقی اصول فراہم نہیں کیا بلکہ قیام امن کے مواقع کم کردیئے اور بین الاقوامی قوانین کو خطرات سے دوچار کردیا ہے،منصوبے کی ایسے وقت رونمائی ہوئی جب اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں گھروں کو ڈھانے سے فلسطینی عوام کی پریشانیاں بڑھ گئی ہیں اور انھیں دربدری اور بے سروسامانی کا سامنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular