دونوں ممالک اسٹریٹیجک غلطی نہ کریں،ایران
مناما(نیوز ڈیسک) بحرین اور عرب امارات نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا منصوبہ بنالیادونوں ممالک اسرائیل کے دباو ¿ پر حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا چاہتے ہیں، اتحادی حکومتیں اسلامی مزاحمت کے روز بروز بڑھتے ہوئے اثرورسوخ اور پھیلاو ¿سے شدید خوفزدہ ہو چکی ہیں،سازش کا بنیادی مقصد دنیا بھر کے تمام ممالک کو اس بات پر راضی کرنا ہے کہ وہ حزب اللہ کو ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر متعارف کروا دیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات اور بحرین نے حزب اللہ کو "دہشت گرد گروہ” کے طور پر متعین کرنے کی "اسٹریٹجک غلطی” کی تو ایران اپنی قومی سلامتی کو کوئی نقصان برداشت نہیں کرے گا انہوں نے حزب اللہ کو "دہشت گرد تنظیم” قرار دینے کے لئے مناما اور ابوظہبی کی "اشتعال انگیز” اقدام کی مذمت کی
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- بحرین اورامارات کا حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے…
بحرین اورامارات کا حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کا منصوبہ
-
Ilyas - نومبر 26, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































