Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

ایران نے اسرائیل پر کاری وار لگائے، موساد عہدیدار کا اعتراف

ایران انتقام ضرور لے گا، وہ اسرائیل کے اندر بھی کارروائی کی توانائی رکھتا ہے
تل ابیب (نیوز ڈیسک) بدنام زمانہ صیہونی جاسوس تنظیم موساد کے سابق اعلی عہدیدار نے صیہونی ٹی وی کے دستاویزی پروگرام میں اعتراف کیا ہے کہ ا یران نے اسرائیل پر انتہائی مہلک وار کئے ہیں جن سے ہماری رائے عامہ واقف نہیں ، دستاویزی پروگرام میں ایران کے ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ پر حملے کی تصویر کشی کی گئی، موساد کے ایک سابق اعلی عہدیدار رام بن بارک نے کہا کہ ایرانی کافی ہوشیار، تجربہ کار اور محنتی ہیں ، اسرائیل نے ماضی میں کئی مرتبہ ایرانیوں کے ہاتھوں مار کھائی ہے لیکن اسرائیلی عوام اس بات سے ناواقف ہیں ،بالکل بعید نہیں کہ تہران اسرائیل کے خلاف انتقامی کاروائی کرے، لیکن ضروری نہیں کہ یہ کاروائی اسرائیل کے اندر کی جائے، البتہ تہران میں یہ توانائی موجود ہے کہ وہ اسرائیل کے اندر اس قسم کی کوئی بھی کاروائی کرے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular