Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایران سے غیرقانونی پابندیاں ختم کی جائیں،جی77

جوہری معاہدہ عالمی مسائل کے حل کیلئے اہم کثیر الجہتی تعاون ہے
بیجنگ (نیوز ڈیسک) جی 77 گروپ نے ایران کے خلاف عائد یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے،گروپ 77 کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ وہ کثیر الجہتی کی حمایت کی ضرورت کو لازمی سمجھتے ہوئے جوہری معاہدے کو عالمی مسائل کے حل کیلئے ایک اہم کامیاب کثیر الجہتی تعاون سمجھتے ہیں۔ گروپ 77 اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے خلاف لگی ایک طرفہ اقتصادی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے ان کے فوری خاتمے پر زور دیا جی- 77 گروپ اور چین، 136 ممالک پر مشتمل ہے اور یہ اقوام متحدہ کا سب سے بڑا اور طاقتور گروپ مانا جاتا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular