پابندیاں ہمیشہ نہیں رہیں گی، پیداوار میں اضافہ کرنا ہو گا
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ پابندیاں ہمیشہ باقی نہیں رہیں گی اور ہمیں تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہو گا اور اس طرح تیل کی منڈی میں بھر پور طاقت کے ساتھ دوبارہ لوٹیں گے ، تیل کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہمارے لیئے ضروری اور اسٹراٹیجک ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا،انہوں نے کہا کہ ایرانی کمپنی کیساتھ یاران کے مشترکہ فیلڈ کی ترقی کیلئے آئی پی سی معاہدہ اسی وجہ سے ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کسی بھی طور پرنہیں جھکے گا اور امریکی پابندیوں کے باوجود تیل کی صنعت کو فروغ دے گا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایرانی تیل منڈی میں پوری طاقت سے واپس آئیگا، وزیر…
ایرانی تیل منڈی میں پوری طاقت سے واپس آئیگا، وزیر تیل
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































