Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

امریکا نے ایران کیلئے ویکسین خریدنا بھی انتہائی مشکل بنادیا

رکاوٹوں کی وجہ سے ضروری فنڈز کی منتقلی نہیں ہوسکی، سینٹرل بینک
 تہران(نیوز ڈیسک) امریکی پابندیوں نے ایران کیلئے عالمی ادارہ صحت کے ذریعہ کورونا ویکسین کی خریداری بھی انتہائی مشکل بنادی، ایران کے سینٹرل بینک کے گورنر عبدالناصر نے کہا ہے کہ ویکسین کی خریداری کوویکس سے سرکاری طور پر ڈبلیو ایچ او کے ذریعہ کرنی ہوگی،امریکی حکومت کی غیر انسانی پابندیوں اور امریکی محکمہ خزانہ سے اجازت کی شرط کی وجہ سے اب تک ضروری فنڈز کی منتقلی کے لئے ہماری تمام کوششوں میں رکاوٹ پیدا کردی گئی ہے، امریکا کے دباو ¿ اور دھمکیوں کی وجہ سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ایران کو انسانی قرض دینے سے انکار کردیا ہے، اس کے باوجود ایران فنڈ منتقل کرنے کے دیگر ذریعہ اور ویکسین حاصل کرنے کے متبادل راستے تلاش کرنے کی کوشش کررہا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular