Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

امریکاکو ایٹمی معاہدہ میں واپس آنا ہی ہوگا، چین

بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکا کی فوری طور پر واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے ، وانگ یی نے ایک بیان میں بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکا کی یکطرفہ علیحدگی اور ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کو ایران کے ایٹمی مسئلے کی بنیادی وجہ قرار دیا اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکا کی فوری طور پر واپسی کی ضرورت پر زور دیا، انہوں نے کہا کہ امریکا کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے سے علیحدگی جیسی اپنی غلطی کی اصلاح کرے، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ویانا میں مذاکرات کے6 دور مکمل ہو چکے ہیں مگر امریکا اب تک معاہدے میں واپسی سے متعلق فیصلہ نہیں کر سکا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular