Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اما م کعبہ کی اسرائیلی سفیر کے ساتھ سیلفیاں اور جھپیاں

السدیس کے خطبہ جمعہ میں یہودیوں سے تعلقات کے حق میں دلائل
جدہ (نیوز ڈیسک) امام کعبہ عبد الرحمن بن عبد العزیز بن عبد اللہ بن محمد السدیس اور اسرائیلی سفیرکی سیلفیاں اور جھپیاں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں،جس سے ثابت ہوتا ہے کہ آل سعود ناجائز ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں مصروف ہیں، امام کعبہ نے جمعہ کے خطبے میں یہودیوں سے دوستی کے حق میں دلائل دئے ، انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو یہودیوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے چاہئے،وہ کہتے ہیں انہی تعلقات کی وجہ سے معاشرہ ترقی کرے گا،مسلمان ترقی کرے گااورتجارت بڑھے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular