Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

افغان جنگ میں شدت آسکتی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے افغانستان میں انسانی اور سیکیورٹی کی بگڑتی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کے حملے اور مختلف علاقوں پر قبضے کے بعد افغان عوام ایک بار پھر پڑوسی ملکوں کا رخ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں امریکا اور نیٹو کی شکست خوردہ پالیسیوں اور موجودگی کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر کہا کہ افغان عوام کی دربدری، مالی ذرائع‏ کی متقاضی ہے اور افغانستان کی یہ جنگ مستقبل میں مزید شدت اختیار کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان، ہمیشہ اس بات کی نشاندہی کرتے رہے ہیں کہ افغانستان میں اس گروہ کو نظرانداز کئے جانے کا نتیجہ، جنگ و بدامنی کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular