Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسلامی تحریک کا جمعہ کے روز گلگت بلتستان بھر میں یزیدیت مردہ باد ریلیاں نکالنے کا اعلان

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان نے 18 ستمبر بروز جمعہ پورے جی بی میں مردہ باد یزیدیت ریلیوں اور جلسوں کا اعلان کر دیا۔ آئی ٹی پی جی بی کے صدر سید عباس رضوی کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس اسکردو میں ہوا۔ اجلاس میں حالیہ دنوں ملک میں فرقہ وارانہ تصادم پیدا کرنے کی سازش کیخلاف حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ ناموس اہل بیت علیھم السلام کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور تکفیریت کی جہالت اور حکومت کی مجرمانہ چشم پوشی کے خلاف منظم انداز میں پورے گلگت بلتستان میں یزیدیت مردہ باد ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ کارکن تمام مقامات اور اضلاع میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular