Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو حوصلہ شکن سبق سکھانا ہوگا، ایران ترکی

ترکی اور ایرانی صدور میں رابطہ،غزہ کی صورتحال پر بات چیت
تہران (نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طبیب اردوان اور ایرانی ہم منصب حسن روحانی میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں اسرائیلی جارحیت اور غزہ کی صورتحال پربات چیت کی گئی،رابطے سے متعلق اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگی حملوں کے جواب میں بین الاقوامی برادری کو اسرائیل کو مضبوط اور حوصلہ شکن سبق سکھانا چاہیے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالم اسلام کا سیسہ پلائی دیوار بن کر لفظی و عملی اتحاد کا مظاہرہ کرنا ناگزیر ہے، ایرانی صدر نے کہا کہ مسئلہ فلسطین اب بھی امتِ مسلمہ کا سب سے اہم مشترکہ مسئلہ ہے ، اسرائیل کے جرائم سے نمٹنے، وحشیانہ حملوں کی روک تھام اور فلسطینی عوام کا دفاع وقت کی ضرورت ہے،حسن روحانی نے یہ بھی کہا کہ اسرائیلی جرائم کے خلاف اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular