Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل سے تعلقات کا قیام اسکے مفادات کا تحفظ قرار

یہ عمل ا سرائیل کو جارحیت کیلئے مزید گستاخ بنانے کا باعث بن سکتا ہے،حماس
غزہ (نیوز ڈیسک) حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی خدمت قرار دیا ہے، حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری دراصل علاقے میں اسرائیل کے مفادات کی حفاظت کرنا ہے اور یہ عرب قوم اور فلسطینی کاز کو نقصان پہنچانے اور صہیونی حکومت کو فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کیلئے مزید گستاخ بنانے کا باعث بن سکتا ہے واضح رہے کہ بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے اسرائیل کے لئے پہلے سفیر کی منظوری دے دی ہے۔
 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular