نتن یاہو نے حزب اللہ کی حمایت پر لبنانی حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں
تل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے بیروت میں خوفناک دھماکوں میں ملوث ہونے کی تردید کر دی ، اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے صحافیوں سے گفتگو میں حزب اللہ کی حمایت پر لبنانی حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔بیروت دھماکے سے قبل انہوں نے مبہم انداز میں کہا تھا کہ ہم نے ایک سیل کو نشانہ بنایا ہے اور اب انہیں ساز و سامان کی ترسیل کرنے والوں کو نشانہ بنائیں گے، اسرائیل کو ذمہ دار ٹہرایا گیا تو اسرائیلی وزیراعظم نے یوٹرن لے لیا اور کہاکہ میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے اسرائیل دھماکے میں ملوث نہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی وزیراعظم کا یوٹرن،دھمکیوں کے بعدبیروت دھماکے سے لاتعلقی
اسرائیلی وزیراعظم کا یوٹرن،دھمکیوں کے بعدبیروت دھماکے سے لاتعلقی
-
Ilyas - اگست 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































