تل ابیب (نیوزڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہوممکنہ طور پر23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے ،یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے جشن میں شرکت کے لئے پچاس ہزار صہیونیوں کو ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ عرب امارات
اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ عرب امارات
-
Ilyas - دسمبر 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































