Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی عوام کی اکثریت مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حامی

29فیصد نے سعودی عرب ،28فیصد نے فلسطین سے امن معاہدہ پر زور دیا
جنیوا(نیوزڈیسک) اسرائیلی عوام کی اکثریت نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کی، اسرائیلی فلسطینی تنظیم ’جنیوا اقدام‘ کے زیرانتظام رائے عامہ کے ایک نئے جائزے میں 48 فی صداسرائیلی عوام نے دو ریاستی حل ہی سب سے زیادہ ترجیحی آپشن قرار دیا، صرف 11 فی صد نے یک ریاستی حل کے حق میں رائے دی ، مزید 11 فی صد کا کہنا تھا کہ دونوں کیلئے ریاست تو ایک ہی ہو لیکن اس میں فلسطینیوں کو کم حقوق حاصل ہونے چاہییں،49 فیصد اسرائیلیوں نے بائیڈن انتظامیہ کی ثالثی میں فلسطینیوں کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنےکی حمایت کا اظہار کیا ، عرب سے تعلقات سے متعلق سوال پر29 فی صد نے کہا کہ سعودی عرب جبکہ 28 فی صد نے فلسطینیوں کے ساتھ امن قائم کرنے کی رائے دی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular