قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی خطے کیلئے خطرناک ہے، حسن روحانی
تہران (نیوز ڈیسک)ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور ا?ذربائیجان ا?رمینیا جنگ سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال بھی بات کی، ڈاکٹر حسن روحانی نے جنگ کو انتہائی ناگوار اور تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا لڑائی میں کسی تیسرے ملک کی مداخلت، موجودہ بحران کے وسیع و طولانی ہونے کا باعث بن سکتی ہے، جسے ہم خطے کے مفاد کے خلاف گردانتے ہیں ،ا ±نہو ں نے بعض بین الاقوامی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیموں کی شرکت پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی ایران و روس سمیت پورے خطے کے لئے خطرناک ہے، ڈاکٹر حسن روحانی نے جاری لڑائی کو فوری طور پر ختم کرنے اور مذاکرات کے ا?غاز کے لئے تمام فریقوں کے مشترکہ تعاون پر زور دیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ارمینیا جنگ میں عالمی دہشت گردوں کی شرکت پر تشویش
ارمینیا جنگ میں عالمی دہشت گردوں کی شرکت پر تشویش
-
Ilyas - اکتوبر 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 20
- 0 minute read


































