صنعا (نیوز ڈیسک)انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا، صوبہ مارب میں 6 قیدیوں کا تبالہ ہوا گزشتہ مہینوں کے دوران انصار اللہ اور یمن کی مستعفی ہونے والی حکومت کے مابین سینکڑوں قیدیوں کے تبادلہ ہوئے ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن میں قیدیوں کا تبادلہ
یمن میں قیدیوں کا تبادلہ
-
Ilyas - دسمبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































